Swint download entrance
اسلام آباد:
چیئرمین پیپلزپارٹی ??لا??ل بھٹو زرداری سے ??زیر خارجہ اسحق ڈار نے ملاقات کی ا??ر معاملات کے حل کیلیے پی پی پی اور حکوم??ی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا ۔
??لا??ل سے ??زیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بھی ملاقات کی اورامن و امان سمیت مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
??لا??ل نے یقین دلایا بلوچستان ہمارے دل کے قریب ہے، صوبے کی ترقی اور عوام کی خدمت جاری رکھیں گے اور وفاق سے ??تعلق ام??ر متعلقہ فورم پر اٹھائیں گے۔
مزید ??را?? ??لا??ل سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے بھی ملاقات کی اور پشا??ر میں کل جماع??ی کانفرنس سے ??تعلق بریفنگ دی ۔ ??لا??ل نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس اہم اقدام ہے اور خیبرپختونخوا کے وسائل اور صوبے میں قیام امن کے لئے آپ کے ساتھ کھڑا ہوں۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں