Grand Casino Roulette APP Download Website
اسلام آباد:
سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واؤڈا اور پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گ??ہر کا پارلیمنٹ کی راہداری میں آمنا سامنا ہوا ہے۔
پارلیمنٹ کی راہداری میں دو سیاسی حریفوں فیصل واؤڈا اور بیرسٹر گ??ہر کا آمنا سامنا ہوا تو سابق وفاقی وزیر ن?? صحافیوں سے کہا کہ ’میرے بھائی (بیرسٹر گ??ہر) کو مشکل نہ ڈالا کریں یہ اچھا آدمی ہے‘۔
آمنا سامنا ہونے پر دونوں نے ایک دوسرے سے مصافحہ کیا جب??ہ اس موقع پر دونوں جانب سے مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا۔
مضمون کا ماخذ : میگا ملینز لائیو ڈرا