Official entrance to immersive roulette entertainment
کراچی:
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ دوروز کے دوران شہرمیں معمول سے تیزشمال مشرقی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں،جن کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل اوربدھ کو شہر میں تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے، شمال مشرقی بلوچستان کی جان?? سے چلنے والی ہواؤں کی وجہ سے سردی کی شدت بڑھ سکتی ہے، پیر کو شہر کا کم سے کم پارہ 12 جبکہ زیادی سے زیادہ 26 ڈگری سینٹی گریڈ ری??ار?? ہوا۔
ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق کراچی سمیت صوبے بھر میں سردی کی لہر جبکہ تھرپارکر اور عمرکوٹ میں شدید سردی کی لہر آئندہ کئی روز تک برقراررہ سکتی ہے، اس دوران دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں 2 تا 5 ڈگری معمول سے کم در??ہ حرارت ری??ار?? ہوسکتے ہیں۔
مضمون کا ماخذ : اضافی مرچ